Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
page

عید غدیر سب کو مبارک ہو

 

الحَمْدُ للّهِ الَّذِي جَعَلَنا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ بِولايَةِ أَمِيرِالمُؤْمِنِينَ وَالأَئِمَّةِ (عليهم‌السلام)

 عید غدیر سب کو مبارک ہو

 ایک حدیث میں نبی کریم (ص) سے یوں نقل کیا گیا ہے:

 يَوْمَ غَدِيرِ خُمٍّ أَفْضَلُ أَعْيَادِ أُمَّتِي

 میری امت کی بہترین عید، عید غدیر کا دن ہے۔

 الأمالی، ج ۱، ص ۱۲۵