امام کاظم (علیہ السلام) کی ولادت کی سالگرہ اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے محبین کو مبارک ہو۔
ایک حدیث میں اس امام سے یوں نقل کیا گیا ہے:
إنَّ لِلّهِ عَلَی النَّاسِ حُجَّتَینِ حُجَّةً ظَاهِرَةً وَ حُجَّةً بَاطِنَةً فَأَمَّا الظَّاهِرَةُ فَالرُّسُلُ وَ الْأَنْبِیاءُ وَ الْأَئِمَّةُ وَ أَمَّا الْبَاطِنَةُ فَالْعُقُول.
اللہ کے پاس لوگوں پر دو حجتیں ہیں: ایک ظاہر اور ایک پنہاں۔ اس کی ظاہر حجت رسول، انبیاء اور ائمہ ہیں، اور اس کی پنہاں حجت انسانوں کی عقل ہے۔