Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
page

نماز عید الفطر

تمام عبادات و طاعات کی قبولیت کی دعا کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ماہِ شوال کا ہلال دیکھے جانے کی تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے جمعہ ماہِ رمضان کا آخری دن ہوگا، اور ہفتہ یکم فروردین ۱۴۰۵ (۲۱ مارچ) بمطابق نوروز، عید الفطر ہوگی۔

نماز عید ہفتہ کی صبح ۹ بجے بنیاد امام علی (علیہ السلام) بخارست میں ادا کی جائے گی۔