Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
page

عید الفطر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو

عید الفطر تمام مسلمانوں کو مبارک ہو۔

 ماہ رمضان کی عبادات اور روزوں کے قبول ہونے کی دعا کے ساتھ، آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ عید کی نماز پیر، 31 مارچ کو صبح 8 بجے امام علی (علیہ السلام) فاؤنڈیشن میں ادا کی جائے گی۔