رمضان کیلنڈر

ماہِ مبارک رمضان کی پیشگی مبارکباد قبول کیجیے۔ اس بابرکت مہینے کے اوقاتِ شرعی کا جدول منسلک کیا جا رہا ہے۔
احتیاط کے پیش نظر روزے کے لیے امساک کے وقت سے پہلے کھانے پینے سے پرہیز کریں، لیکن نمازِ فجر کو اذانِ صبح کے وقت کے بعد ادا کریں۔
یہ اوقات تخمینی ہیں اور چاند نظر آنے کی صورت میں ان میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

ٹیبل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

 

دوسرے شہر