Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
page

ذی الحجہ کی پہلی تاریخ

ذی الحجہ کی پہلی تاریخ، حضرت علی (علیہ السلام) اور حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔

اسلام کی پیغمبر (صلی الله علیه وآله) سے ایک حدیث میں یوں نقل ہوا ہے:

ما بُنِيَ فِي اَلْإِسْلاَمِ بِنَاءٌ أَحَبُّ إِلَى اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ أَعَزُّ مِنَ اَلتَّزْوِيجِ

اسلام میں کوئی ایسی بنیاد نہیں رکھی گئی جو اللہ کے نزدیک شادی سے زیادہ محبوب ہو۔