بخارسٹ میں امام علی (علیہ السلام) فاؤنڈیشن، حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کے جشن میلاد اور خواتین و ماؤں کے مقام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار تقریب کا اہتمام کر رہی ہے۔
یہ تقریب ہفتہ، 21 دسمبر، شام 8:00 بجے امام علی (ع) فاؤنڈیشن کے مقام پر منعقد ہوگی۔
تمام اہل بیت (علیہم السلام) سے محبت رکھنے والے حضرات اور خواتین سے گزارش ہے کہ اس محفل میں شرکت فرما کر اسے رونق بخشیں۔