Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
post
page

جشن ولادت امام رضا علیہ‌السلام

 اہلِ بیت علیہم‌السلام سے محبت رکھنے والے تمام مومنین و مومنات کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ جشنِ پُربرکت ولادتِ امام علی بن موسی الرضا علیہ‌السلام میں شرکت فرما کر اس محفل کو زینت بخشیں۔
یہ محفل نمازِ جماعت، دعائے کمیل، خطاب اور مدح خوانی جیسے روحانی پروگراموں پر مشتمل ہوگی۔

وقت: جمعرات، 8 مئی شام 8:00 بجے سے

 مقام: فاؤنڈیشن امام علی علیہ‌السلام، بخارسٹ