بخارست میں امام علی فاؤنڈیشن (علیہ السلام) کے زیر اہتمام بعثت رسول اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
یہ جشن بروز پیر، 27 جنوری رات 20:00 بجے منعقد ہوگا۔
تمام محبان اہل بیت (علیہم السلام) سے درخواست ہے کہ اپنی شرکت سے اس محفل کو معنویت بخشیں۔