رئیسِ مکتبِ جعفری، شیخ‌الائمہ حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام

رئیسِ مکتبِ جعفری، شیخ‌الائمہ حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی شہادت کی موقع پر، اہلِ بیتِ عصمت و طہارت علیہم‌السلام کے تمام محبّین کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔

اسی مناسبت سے، بروز جمعرات نمازِ مغرب کے وقت بخارسٹ میں واقع “بنیادِ امام علی علیہ‌السلام” میں دعائے کمیل کی بابرکت محفل منعقد کی جائے گی، جس میں حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت و توسّل پیش کیا جائے گا۔